Irfan

Add To collaction

نکل رہی تھی

सुनो


आखरी सांसे जब जिस्म से निकल रही थी 

हिचकियां भी किसी को बहुत आ रही थी

घर में मेरे मातम का नजारा था हर तरफ

हंगामा था और आंखों से बरसात हो रही थी

irfan...✍️

سنو

آخری سانس جب جسم سے نکل رہی تھی

ہچکیاں بھی کسی کو بہت آ رہی تھی

گھر میں میرے ماتم کا نظارہ تھا ہر طرف

ہنگامہ تھا اور آنکھوں سے برسات ہو رہی تھی

عرفان

   15
0 Comments